22 مارچ 2015 - 21:54
ویڈیو کلیپ/ صنعا کی مسجد البدر میں نمازیوں پر حملے کا لمحہ

ابنا: جمعہ کے روز نماز جمعہ کے دوران یمن کے دار الحکومت صنعا کی مسجد البدر میں دو خود کش حملوں میں امام جمعہ سمیت سو سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲